سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں،مت دیس بدیس پھر ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا بھینسا بیل شترکیا کوئی پلا سر بھاراکیا گیہوں چاول موٹھ مٹر،کیا آگ دھواں کیا انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجاراکچھ کام نہ آوے گا تیرے، یہ لعل
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا Read More »