MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

سید شائق شہاب

سید شائق شہاب کراچی میں پیدا ہوئے ائیر لائن میں کام کرتے رہے غزل کے عمدہ شاعر ہیں ڈاکٹر شاداب احسانی رونق حیات سخاوت علی نادر جیسے اساتذہ کی زیرِ نگرانی شعر و سخن کی تربیت حاصل کرتے رہے کراچی کے ادبی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اردو دہلیز ادبی تنظیم کے بانی بھی ہیں