MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

بچوں کی نظمیں

کرو شوق سے بچو ہر دن تلاوت

کرو شوق سے بچو ہر دن تلاوتہے منزل اسی میں نبی کی بشارت ہر اک لفظ قرآں کا ہے ایک موتیسکھاتا ہے کرنا نبی کی اطاعت سمجھ کر پڑھو کیا کہا اس میں رب نےعمل اس پہ کرنا ہے افضل عبادت خدا کے کہے پر عمل کر لیا توترقی کرو

Read More »

سچ کہوں میں یہ اک عبادت ہے

سچ کہوں میں یہ اک عبادت ہےقیمتی یہ حسین عادت ہے جو بڑوں کو سلام کرتے ہیںتو بڑے ان سے پیار کرتے ہیں کامیابی کا یہ ہی نسخہ ہےیہ کھرا ہے بہت ہی سچا ہے اپنے سب دوستوں میں کردو عامجس کو دیکھو کرو ادب سے سلام خوب ہوگا تمہارا

Read More »

اللہ میاں نے سب کو بنایا

اللہ میاں نے سب کو بنایااس دنیا میں ہم کو بسایا پھول اور پودے چاند اور تارےپھیلے ہوئے ہیں جتنے نظارے دیتے ہیں سب ایک گواہیکون و مکاں میں اس کی خدائی وہ ہی رازق وہ ہی آقاسب کا مالک سب کا داتا اس کا شکر بجا لانے کواس کا

Read More »

پیدا کیا ہے جس نے مالک ہے وہ ہمارا

پیدا کیا ہے جس نے مالک ہے وہ ہمارارازق ہے وہ ہمارا خالق ہے وہ ہمارا مچھلی کا رزق اس نے پانی میں رکھ دیا ہےپتھر کے نیچے کیڑا بھی پیٹ بھر رہا ہے انسان اس جہاں کا تحفہ حسین تر ہےمخلوقِ کل جہاں میں تب ہی تو معتبر ہے

Read More »

میری عنایا

سچی ایک کہانی ہے وہ پریوں کی رانی ہے گورےگورےگال ہیں اُسکے کالے لمبے بال ہیں اُسکے آئی اُڑن کھٹولے میں وہ پُھولوں کےاِک ڈولے میں وہ نام عنایا ہے جی اس کااس کو ہے رونے کا چسکا پہنی ہے پوشاک گلابی رنگ بھی اُس کا ہے شاتابی جب سے

Read More »

میرا بھائی

میرا ہے اِک چھوٹا بھائی کرتا ہے وہ مجھ سے لڑائی میری کوئی بات نہ مانے کرتا ہے وہ بڑے بہانے پا پا آفس جب جاتے ہیںاس کے دوست چلے آتے ہیں کرتے ہیں وہ دھوم دھڑکا شور مچاتا ہے ہر لڑکا کرتے ہیں وہ خوب ہنگامہ ڈانٹتی ہیں پھر

Read More »

اکڑ بکڑ بمبے بو – Akkar Bakkar Bambay Bow

Akkar Bakkar Bambay Bow , Urdu Poetry stands as the ultimate means to convey emotions to all. Explore an incredible assortment of Urdu poetry, shayari, and ghazals crafted by renowned poets. Uncover the masterful works of acclaimed Urdu poets from Pakistan and India, such as Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Jaun

Read More »

ایک گائے اور بکری

بچوں کے لیے علامہ اقبال کی ایک نظم اک چراگاہ ہری بھری تھی کہیں تھی سراپا بہار جس کی زمیں کیا سماں اس بہار کا ہو بیاں ہرطرف صاف ندیاں تھیں‌ رواں تھے اناروں کے بے شمار درختاور پیپل کے سایہ دار درختٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں‌ آتی تھیںطائروں کی صدائیں آتی

Read More »

ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے

صوفی غلام مصطفی تبسم کی بچوں کے لیے نظم ٹوٹ بٹوٹ کے دو مُرغے تھے دونوں تھے ہُشیار اِک مُرغے کا نام تھا گیٹو اِک کا نام گِٹار اِک مُرغے کی دُم تھی کالی اِک مُرغے کی لال اِک مُرغے کی چونچ نرالیاِک مُرغے کی چال اِک پہنے پتلُون اور

Read More »

بہادر کسان

حفیظ جالندھری کی بچوں کے لیے ایک خوبصورت نظم سویرے اندھیرے اندھیرے اٹھالیے بیل کھیتوں کی جانب چلاہے سارا زمانہ ابھی سو رہامگر اس کا یہ وقت ہے کام کااسے ہر گھڑی کام ہی کا دھیانبڑا محنتی ہے بہادر کسان کبھی بیل کا دل بڑھاتا ہُواکبھی موڑتا اور ہنکاتا ہُواکبھی

Read More »

ایک پودا اور گھاس

اسماعیل میرٹھی کی بچوں کے لیے ایک نظم اتفاقاً ایک پودا اور گھاسباغ میں دونوں کھڑے ہیں پاس پاسگھاس کہتی ہے اسے ، میرے رفیق!کیا انوکھا ہے اس جہاں کا طریقہے ہماری اور تمہاری ایک ذاتایک قدرت سے ہے دونوں کی حیاتمٹی اور پانی ، ہوا اور روشنیواسطے دونوں کے

Read More »

ٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار​

صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم​ کی بچوں کے لیے بہت پیاری نظم اِس موٹر کی شان نرالی دو سیٹوں ، دو پہیوں والی تین انجن اور ہارن چار ٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار ساتھ ہوا کے اڑتی جائےدائیں بائیں مڑتی جائےبڑی ہی سیانی بڑی ہُشیارٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار اِس موٹر

Read More »
Facebook
LinkedIn
WhatsApp