سی نظر میں ستارہ سا جھلملایا تھا
کسی نظر میں ستارہ سا جھلملایا تھاپھر اس کے بعد مجھے کچھ نظر نہ آیا تھا ترے حصار میں ہوں اور کچھ نہیں معلومخود آ گیا ہوں کہ تو نے مجھے بلایا تھا ہوا کی نبض بھی تھم سی گئی تھی جب اس نےپکڑ کے ہاتھ مجھے شہر میں گھمایا تھا جسے نہ پانے کا […]
سی نظر میں ستارہ سا جھلملایا تھا Read More »