ہمیں خبر تھی بچانے کا اس میں یارا نہیں
ہمیں خبر تھی بچانے کا اس میں یارا نہیںسو ہم بھی ڈوب گئے اور اسے پکارا نہیں خود آفتاب مری راہ کا چراغ بنےمگر یہ بات مرے چاند کو گوارا نہیں جو اس میں اتری تو طوفان ہی ملیں گے مجھےمیں جانتی ہوں کہ وہ موج ہے کنارا نہیں عجب فضا ہے کہ رنگ نمود […]
ہمیں خبر تھی بچانے کا اس میں یارا نہیں Read More »