MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

الماس شبی

الماس شبی لاہور میں پیدا ہوئیں کراچی میں تعلیم کے سلسلے میں کچھ وقت گزارا آج کل امریکہ میں مقیم ہیں پنج ریڈیو یو ایس سے ادبی پروگرام کنڈکٹ کر رہی ہیں لہجے کی توانا نسائی آواز ہے