MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتا

دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتاجہاں میری رسائی ہے مرا سایا نہیں جاتا مرے ٹوٹے ہوئے پائے طلب کا مجھ پہ احساں ہےتمہارے در سے اٹھ کر اب کہیں جایا نہیں جاتا محبت ہو تو جاتی ہے محبت کی نہیں جاتییہ شعلہ خود بھڑک اٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا فقیری میں بھی مجھ […]

دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتا Read More »

دلائل سے خدا تک عقل انسانی نہیں جاتی

دلائل سے خدا تک عقل انسانی نہیں جاتیوہ اک ایسی حقیقت ہے جو پہچانی نہیں جاتی اسے تو راہ میں ارباب ہمت چھوڑ دیتے ہیںکسی کے ساتھ منزل تک تن آسانی نہیں جاتی کسے ملتی ہیں وہ آنکھیں محبت میں جو روتی ہیںمبارک ہیں وہ آنسو جن کی ارزانی نہیں جاتی ابھرتا ہی نہیں دل

دلائل سے خدا تک عقل انسانی نہیں جاتی Read More »

ایسا بھی اک شخص ہمارا ہو جاتا ہے

ایسا بھی اک شخص ہمارا ہو جاتا ہےجس کے آگے چاند ستارا ہو جاتا ہے جھلمل جھلمل اس کی آنکھیں ایسی ہیںجیسے شام میں جھیل کنارا ہو جاتا ہے جب سے رب کا شکر ادا کرنا ہے سیکھاتھوڑے میں بھی خوب گزارا ہو جاتا ہے لفظوں کا مفہوم بدلنا آجائے توجانی دشمن جان سے پیارا

ایسا بھی اک شخص ہمارا ہو جاتا ہے Read More »

ہم کیوں اُن کو شعر سنانے لگتے ہیں

ہم کیوں اُن کو شعر سنانے لگتے ہیںشعر کو جن تک یار زمانے لگتے ہیں جن قصوں میں ہم سب کل تک زندہ تھےاب تو وہ قصے افسانے لگتے ہیں وقت کے ہاتھوں پھر سے سیکھنا پڑتا ہےجب ہم بچّوں سے شرمانے لگتے ہیں اپنی بات مکمل ہو تو کیسے ہوسب اپنی اپنی بتلانے لگتے

ہم کیوں اُن کو شعر سنانے لگتے ہیں Read More »

روشنی گو کسی کی دی ہوئی ہے

روشنی گو کسی کی دی ہوئی ہےچاند نکلا تو چاندنی ہوئی ہے ہوش میں پھر سے آگئی دنیارات بھر یوں لگا کہ پی ہوئی ہے مدتوں بعد آج میں سنورایوں لگا زندگی نئی ہوئی ہے ایک پل میں وہ کھل گیا ہم پرجس سے پل بھر ہی دوستی ہوئی ہے ایسا لگتا ہے آخری حسرتاس

روشنی گو کسی کی دی ہوئی ہے Read More »

پھر نہ اُٹھّا ہے کبھی دست دعا تیرے بعد

پھر نہ اُٹھّا ہے کبھی دست دعا تیرے بعدیاد آیا ہی کہاں ہم کو خدا تیرے بعد اب وہ منزل ہے کہ فرقت ہی بھلی لگتی ہےتیری یادوں نے دیا خوب مزا تیرے بعد کیسی نظروں سے یہ سب دیکھ رہے ہیں مجھ کوجرم کیا ایسا کِیا میں نے بھلا تیرے بعد وہ جو کہتے

پھر نہ اُٹھّا ہے کبھی دست دعا تیرے بعد Read More »

ہمیں جو صبح کا منظر دکھائی دیتا ہے

ہمیں جو صبح کا منظر دکھائی دیتا ہےکسی کی شام کے اندر دکھائی دیتا ہے یہ کیسی ضد ہے کہ اندر سے بھی وہی نکلےوہ ایک شخص جو باہر دکھائی دیتا ہے ہمیں بس ایک ہی الجھن نے مار ڈالا ہےجو وہ نہیں ہے تو کیونکر دکھائی دیتا ہے عجب نہیں ہے، نمایاں ہے اپنی

ہمیں جو صبح کا منظر دکھائی دیتا ہے Read More »

چھوڑ آئے ہیں جسے ہم وہ جہاں کیسا ہے

چھوڑ آئے ہیں جسے ہم وہ جہاں کیسا ہےجس میں اک عمر گزاری وہ مکاں کیسا ہے دل سے پامال محبت کو مٹا کر اک دنپھر سے اک شخص جو ہو جائے جواں کیسا ہے نہ کسی وصل کی لذت نہ کسی ہجر کا روگدل سے اُٹھتا ہے جو اکثر وہ دھواں کیسا ہے ناخداؤں

چھوڑ آئے ہیں جسے ہم وہ جہاں کیسا ہے Read More »

باوضو آؤ کریں اپنے نبی کی باتیں

باوضو آؤ کریں اپنے نبی کی باتیںان کی محفل میں ہوں کیوں اور کسی کی باتیں آج کی رات مرے خواب میں آئیں آقااور پھر ان سے ہوں جی بھر کے انہی کی باتیں کتنے نبیوں کو تراشا تو وہ شہکار بنابات ہو اُنکی، تو ہو جائیں سبھی کی باتیں جو مجھے رب نے دیا

باوضو آؤ کریں اپنے نبی کی باتیں Read More »

ولیوں کے مزاروں پہ خدا بانٹ رہا ہے

ولیوں کے مزاروں پہ خدا بانٹ رہا ہےحیران ہے کیوں دنیا کہ کیا بانٹ رہا ہے ہوں غوث، ہوں داتا، مرے چشتی کہ مرے پیران ہاتھوں سے وہ ہاتھ دوا بانٹ رہا ہے درباروں مزاروں پہ کرم عرش بریں کااور زیر زمیں اسکا گدا بانٹ رہا ہے سرکار کا دربار ہے جو چاہے یہاں مانگاس

ولیوں کے مزاروں پہ خدا بانٹ رہا ہے Read More »