MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

شیخ محمد ابراہیم ذوق

شیخ محمد ابراہیم ذوق (پیدائش: 22 اگست 1790ء – وفات: 16 نومبر 1854ء) ایک اردو شاعر تھے۔ ذوقؔ ان کا تخلص تھا ولی عہد سلطنت بہادر شاہ ظفر ان کو اپنا کلام دکھایا کرتے تھے شاہ اکبر ثانی نے ایک قصیدہ کے صلہ میں ملک الشعراء خاقانی ہند کا خطاب مرحمت فرمایا ذوق نے 16 نومبر 1854ء کو 65 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال کیا اور دہلی میں تدفین کی گئی۔