MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

خلیل الرحمن قمر

خلیل الرحمن قمر کا تعلق لاہور پاکستان سے ہے 16 دسمبر 1961 کو پیدا ہوئے ڈرامہ نویس شاعر اداکار ہدایت کار ہیں آپ کے کریڈٹ پر کئی کامیاب ڈرامے ہیں جن میں بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ جو پی ٹی وی ورلڈ سے آن ائیر ہوا تھا اور لنڈا بازار ٹی وی سیریز جو پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوا حالیہ دور میں پیارے افضل اور صدقے تمہارے شامل ہیں خلیل الرحمن قمر کے ڈرامے میرے پاس تم ہو نے ریکارڈ کامیابی حاصل کی اس کی آخری قسط بڑی اسکرینوں کے علاوہ ملک کے سینما گھروں میں بھی دکھائی گئی