MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عنبرین حسیب عنبر

عنبرین حسیب عنبرؔ (ولادت: 23 جون 1981ء) اردو زبان کی ایک شاعرہ ہیں جن کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔‌ عنبرین پروفیسر سحر انصاری کی دختر ہیں۔