MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

رفیع الدین راز

رفیع الدین راز 21 اپریل 1938ئ کو بیگو سرائے، بہار (انڈیا) میں پیدا ہوئے کراچی میں مقیم ہیں مگر امریکہ آنا جانا لگا رہتا ہے ۔آپ کی 27 کتب منظر عام پر آ چکی ہیں