MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

صفدر علی انشا

پروفیسر صفدر علی انشا شاعر ادیب مزاح نگار افسانہ نگار اور ایک رسالے کے مدیر ہیں ایم اے اردو ہیں محکمہ تعلیم میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات رہے سہ ماہی انشا کے مدیر ہیں ایک شگفتہ کلام آ بیل کے نام سے آ چکا ہے پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام کیفے ادب کے مدیر رہے روزنامہ جرات کے ادبی صفحہ کے انچارج رہے مختلف ادبی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں