MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

منصور آفاق

منصور آفاق (پیدائش : 17 جنوری 1962ء) میانوالی سے تعلق ہے لاہور میں مقیم ہیں منصور آفاق معروف شاعر اورادیب ہیں۔ منصور آفاق کا کالم دیوار پر دستک جنگ لندن میں شایع ہوتا ہے۔ منصورآفاق نے پی ٹی وی اور دوسرے چینلز کے لیے کئی ٹی وی سیریلز تحریر اور ڈائرکٹ کیے ہیں، جن میں زمین، دنیا، پتھر اور کہہ جانڑاں میں قابلِ ذکر ہیں۔ منصور آفاق جدید شاعری میں اپنے منفرد لہجے کے باعث خصوصی مقام رکھتے ہیں