MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

نوح ناروی

نوح ناروی : (18 ستمبر، 1879ء – 10 اکتوبر، 1962ء ) – ایک مشہور کہنہ مشق شاعر، داغ دہلوی کے جانشین تھے۔ ان کی ولادت بھارت کی ریاست اترپردیش، رائے بریلی ضلع، سلون تحصیل کے بھوانی پور گاؤں میں ہوئی، جو ان کا نانہال تھا۔