MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عبدالمجید درد بھوپالی

عبدالمید درد بھوپالی بھوپال ہندوستان سے تعلق رکھتے تھے اردو ادب میں بے بہا عمدہ غزلیں آپ نے عطا کیں روایت سے جڑا یہ شاعر اپنے عہد کا بہت بڑا شاعر تھا