MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

حشام سید

حشام احمد سید جو حشام سید کے نام سے دنیائے ادب میں پہچانے جاتے ہیں حشام سید 8 دسمبر 1950 کو پیدا ہوئے پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں اور انڈسٹریل اینڈ پروجیکٹ مینیجمنٹ سے وابستہ رہے آپ کا تعلق کراچی ہے ہے آپ کینیڈا میں مقیم ہیں ہنستے آنسو تجلیاں شعری مجموعے جبکہ نثر میں تاثراتی مضامین پر کتابیں آگہی اور مشاہدات منظر عام پر آ چکی ہیں عمدہ غزل کہتے ہیں