MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

سعید صاحب

سعید صاحب ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھتے ہیں 18 اگست یوم ولادت ہے شعبہ تدریس سے منسلک ہیں خوبصورت غزل اور نظم کہتے ہیں