MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ارم زہرا

ارم زہرا 1982 کراچی میں پیدا ہوئیں شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں نسائی لب و لہجے کی توانا آواز ہیں شاعری افسانے سفرنامے اور کراچی کی تاریخ پر کتابیں کامیابی کے مراحل طے کر چکی ہیں