[wpdts-date-time]
فنا نظامی کانپوری
- کانپور
نام مرزا نثار علی بیگ اور تخلص فناؔ تھا۔ 1922ء میں کانپور میں پیدا ہوئے مقبول ترین شاعروں میں سے ایک، اپنے مخصوص ترنم کے لیے معروف شاعر ، جگر مرآدابادی کے شاگرد تھے فنا نظامی کانپوری نے کانپور سے تعلیم حاصل کی۔شعر گوئی سے شغف کان پور میں پیدا ہوا۔ بہت سادگی پسند اور دیندار آدمی تھے۔ جوانی ہی سے باریش تھے۔ انگریزی لباس کبھی زیب تن نہ کیا۔ شیروانی اور پاجامہ ان کا مخصوص لباس تھا۔ ان کا کوئی شعری مجموعہ نہیں چھپا۔ عشرت ظفر نے ان کی سوانح حیات مرتب کی
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest