MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

تاجدار عادل

تاجدار عادل کہانی کار ڈرامہ نویس شاعر ادیب پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر پروڈیوسر 17 جولائی 1955 کو حیدرآباد سندھ کے مشہور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے آپ کے والد معروف شاعر صبا اکبر آبادی تھے آپ نے سندھ یونیورسٹی سے معاشیات میں ماسٹر کیا اور نشر و اشاعت میں بی ای کیا آپ کا شعری مجموعہ مات ہونے تک شائع ہو چکا ہے آپ پاکستان ٹیلیویژن کا سرمایہ ہیں