MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

دیپک قمر

دیپک قمر کا اصل نام ہربنس لال مہتا تھا وہ تخلص دیپک استعمال کرتے تھے

26 Oct 1924 |میرٹھ میں پیدا ہوئے بعد میں جہلم, پنجاب میں آباد ہو گئے دیپک قمر شاعری۔ غزل گوئی کے ساتھ اپنے ماہیوں اور گیتوں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ ’آج شکارے میں‘ کے نام سے کشمیر کی منظوم تاریخ بھی لکھی