مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
کتابیں
بچوں کا ادب
مضامین
انٹرویو
آڈیو
تعارف
ویڈیوز

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

اختر ہوشیار پوری

  • راولپنڈی

نام عبدالسلام اور اختر تخلص ہے۔۲۰؍ اپریل۱۹۱۸ء کو ہوشیار پور، مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ بی اے، ایل ایل بی پنجاب یونیورسٹی سے کیا۔۱۹۴۷ء میں پاکستان آگئے اور راولپنڈی میں سکونت اختیارکی۔شعری مجموعے درج ذیل ہیں: ’علامت‘، ’آئینہ اور چراغ‘، ’برگ سبز‘ ، ’سمت نما‘، ’شہر حرف‘، ’جہت‘، مجتبیٰ‘، ’شب گزراں‘، ’لہو رنگ شام‘، ’حرف ہنر‘، ’برگ گل‘، ’رسالت مآب صلعم‘ ،’سرسوں کے پھول‘، ’خیر البشر‘، ’خاتم المرسلین‘۔ ان کی تالیف کردہ کتابیں ’’مجتبیٰ‘‘ اور ’’خیر البشر‘‘ برائے سال۱۹۹۸ء اور ۲۰۰۰ء بالترتیب دوم اور سوم انعام کی مستحق قرار پائیں۔حکومت پاکستان نے انھیں ادب(شاعری) کے شعبے میں ’’تمغۂ امتیاز‘ سے بھی نوازا۔ وہ ۱۸؍مارچ ۲۰۰۷ء کو راولپنڈی میں انتقال کرگئے

 

 

 

حالیہ شاعری

میں نے یوں دیکھا اسے جیسے کبھی دیکھا نہ تھا

رخصت رقص بھی ہے پاؤں میں زنجیر بھی ہے

شکاری رات بھر بیٹھے رہے اونچی مچانوں پر

تھی تتلیوں کے تعاقب میں زندگی میری

تھا ایک سایہ سا پیچھے پیچھے جو مڑ کے دیکھا تو کچھ نہیں تھا

طوفان ابر و باد سے ہر سو نمی بھی ہے

وہ رنگ تمنا ہے کہ صد رنگ ہوا ہوں

وہ رتجگاتھا کہ افسون خواب طاری تھا

یک بیک موسم کی تبدیلی قیامت ڈھا گئی

زمین پر ہی رہے آسماں کے ہوتے ہوئے

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem