MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

اثر صہبائی

عبد السمیع پال اصل نام ہے جبکہ اثر صہبائی کے نام سے شہرت پائی اردو شاعر اثر صہبائی ۔28 دسمبر 1901  سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم سے فارغ ہو کر وکالت کرنے لگے۔ 1929 میں فلسفے میں ایم اے کیا۔ 1956ء میں سرکاری وکیل کے عہدے سے ریٹائر ہو کر لاہور میں اقامت اختیارکر لی۔ گیارہ برس کی عمر سے ہی شعر کہنے لگے تھے۔ کلام کے مجموعے جامِ صہبائی خمستان،  جامِ ظہور ، راحت کدہ روحِ صہبائی اور بامِ رفعت کے نام سے چھپ چکے ہیں۔

سرمد صہبائی ان کے فرزند بھی شاعر ہیں،26 جون 1963 میں اآپ کا انتقال ہوا