MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

انعام الحق معصوم صابری

اصل نام: انعام الحق قلمی نام: انعام الحق معصوم صابری تخلص: معصوم تاریخ پیدائش: 6 جون 1962ء جگہ پیدائش: ملتان تعلیم گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان سے گریجویشن کی تصانیف ء1990 میں بچوں کی کہانیوں کا مجموعہ "شور نہی کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔” شائع ہوئی