MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

سلمان صدیقی

سلمان صدیقی کراچی شہر سے تعلق ہے بہترین نظامت کار تو ہیں ہی غزلیں اور نظمیں کیا خوب کہتے ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر سلمان صدیقی کا کلام اپ ڈیٹ ہو رہا ہے