MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

رحمان فارس

رحمان فارس روزگار کے اعتبار سے سول سروس آف پاکستان سے مُنسلک ھیں۔ آج کل ایڈیشینل کمشنر ان لینڈ ریوینیو اسلام آباد تعینات ھیں۔ شاعری کا اولین مجموعہ "عشق بخیر” کے نام سے اشاعت پذیر ھے۔ مُشاعروں کے حوالے سے دُنیا بھر میں مدعو کیے جاتے ھیں۔ ابھی تک امریکہ، یورپ کے متعدد ممالک، مشرقِ وُسطٰی کے بیشتر ممالک، ھندوستان، بنگلہ دیش، چین، تُرکی اور آسٹریلیا کے مشاعروں میں اپنا کلام پیش کرکے سامعین و حاضرین کی کثیر تعداد سے دادِ سُخن وصول کرچکے ھیں۔