MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

احمد رضا راجا

احمد رضا راجا کا تعلق راول پنڈی پاکستان سے ہے عمدہ غزل کہتے ہیں نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ہیں نعت گوئی میں ان پر اللہ کا خاص کرم ہے آپ کا ایک شعر ان کی پہچان بن چکا ہے
حجیت نہ پیش کیجے کوئی فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسول میں