MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ڈاکٹر دانش عزیز

ڈاکٹر دانش عزیز کا اصل نام عمران جاوید غوری ہے آپ ایک مستند سائکولوجسٹ ہیں آپ وہاڑی پنجاب میں:10 Mar 1970 | پیدا ہوئے آج کل لاہور میں مقیم ہیں عمدہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک محبت کرنے والے دوست ادب پرور انسان بھی ہیں غزل میں آپ کا ظاہر دکھائی دیتا ہے اور نظم میں آپ کے دل کے در وا ہوتے دکھائی دیتے ہیں لب و لہجے کے خوبصورت شاعر ہیں