MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

رحمت اللہ عامر

رحمت اللہ عامر کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے مزاح گو شاعر ہیں ایک کتاب جلیبیاں کے نام سے منظر عام پر آ چکی ہے منفرد لہجہ رکھتے ہیں