MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ناصر کاظمی

ناصر کاظمی شاعری کے بے تاج بادشاہ رہے آپ انبالہ میں پیدا ہوئے ہجرت کے بعد لاہور سکونت اختیار کی ریڈیو پاکستان سے منسلک ہوئے ناصر کاظمی شاعری کے میدان میں دیوانہ وار چاہے گئے موجِ سخن ڈاٹ کام پر ناصر کاطمی کا کلام موجود ہے جو یقینا تشنہ سماعتوں کے لیے آب حیات سے کم نہیں