MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

شاہین برلاس

شاہین برلاس کا تعلق کراچی سے ہے اور امریکا میں رہائش پذیر ہیں آپ کے والد امتیاز حسین برلاس تھے جو خود بھی شاعر تھے آپ کا شعری مجموعہ لمحہِ خیال 2021 میں منظر عام پر آیا عمدہ شعر کہتی ہے عمدہ ترنم آپ کی پہچان ہے نظامت کار بھی ہیں فی الحال امریکہ میں مقیم ہیں