MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ارم ایوب

ارم ایوب کراچی شہر سے تعلق رکھتی ہیں مختلف ڈائجسٹوں میں آپ کی کہانیاں شائع ہوتی رہیں عمدہ شاعرہ بھی ہیں ایک کتاب عکس در عکس شائع ہو چکی ہے آج کل حصول تعلیم کی غرض سے جرمنی میں مقیم ہیں