MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

صادق کاشف بوزدار

صادق کاشف بوزدار کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے آپ شعبہ درس و تدریس سے وابستہ رہے عمدہ غزل کہتے ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر رباعیات غزل ہایکو پڑھنے کے لیے جڑے رہیں