MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

مشتاق خلیل

نام مشتاق احمد شعری نام مشتاق خلیل 31 مئی 1947 گجرات میں پیدا ہوئے تنظیم شعراء گجرات کے سینئیر نائب صدر ہیں تصنیفات
نمودِ حرف اردو شاعری
عشق نگر پنجابی شاعری
پیر کوٹ کا پیر افسانے