MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

مظفر وارثی

مظفر وارثی (ولادت: 20 دسمبر 1933ء – 28 جنوری 2011ء) کا پیدائشی نام “محمد مظفر الدین احمد صدیقی” تھا۔ وہ برطانوی ہندوستان کے شہر میرٹھ (یو۔ پی) میں صوفی شرف الدین احمدچشتی قادری سہروردی کے ہاں پیدا ہوئے۔