MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

تاجور شکیل

نام.. تاجورشکیل تاریخ پیداٸش۔۔ دس اکتوبر مقام پیدائش۔۔۔۔ کراچی سکونت۔۔۔ کراچی تعلیم۔ ایم اے سوشیالوجی۔ ایم فل پبلک ہیلتھ  تصنیفات۔۔۔ ابھی تک نہیں۔ موجودہ حیثیت۔۔ شادی شدہ  ابتدا نونہال میں بچوں کی کہانیوں سے کی اس کے بعد نظمیں لکھیں بچوں کی، پھر غزل کی طرف رخ کیا پرائیویٹ سیکٹر میں ہیلتھ ریسرچ کے شعبے سے منسلک ہیں