MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ڈاکٹر حنا امبرین طارق

پورا نام امبرین طارق ہے تخلص حنا ہے حنا امبرین طارق گیارہ مار چ کراچی میں پیدا ہوئیں شادی کے بعد کینیڈا جا بسیں میڈیکل ڈاکٹر فیملی میڈیسن اسپیشلسٹ ، ماسٹرز ہیں مجموعہ کلام ۔ اجالے بانٹ دینا تم منظرِ عام پر آ چکا ہے
نظم اور غزلیں کہتی ہیں خوبصورت لب ولہجہ کی شاعرہ ہیں نظامت کار بھی ہیں