MOJ E SUKHAN

کر لیا آنکھ کو ہر رنگ سے خالی میں نے

کر لیا آنکھ کو ہر رنگ سے خالی میں نے
تری تصویر جو کمرے سے نکالی میں نے

قیس کی روح کو تسکین تو پہنچی ہو گی
دشت کی جا کے حکومت جو سنبھالی میں نے

آج یک طرفہ محبت کا اثر دیکھا ھے
تالی اک ہاتھ سے کیسے یہ بجا لی میں نے

محمود غزنی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم