MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

تبسم اعظمی

پورا نام: طاہرہ تبسم قلمی نام: تبسؔم اعظمی اعظم گڑھ کی پہلی شاعرہ والد کا نام: شیخ عبدالحمید ( مرحوم) والدہ کا نام: قمر آراء بیگم ( مرحومہ) آبائی وطن : موضع راجہ پور سکرور ضلع اعظم گڑھ یو پی – انڈیا جائے ولادت۔ کلکتہ تاریخِ ولادت: 4 مارچ 1968 تعلیم: ادیب کامل، جامعہ اردو علی گڑھ پیشہ۔ خانہ داری مادری زبان: اردو اصناف: غزل، نظم، دوہا، رباعی، تخمیس، تری وینی، ماہیئے – – – کتب ،1 ‘دھنک’ ( غزلوں کا مجموعہ سن ( 2017) 2 ‘جہاں کوئی نہ ہو’ نظموں کا مجموعہ سن ( 2019)