MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عبدالرحمان واصف

عبدالرحمان واصف کہوٹہ راولپنڈی کے رہائشی خوبصورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر ہیں غزل اور نظم میں عمدہ مہارت رکھتے ہیں سن 1980 میں پیدا ہوئے