MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

مقصود وفا

مقصود وفا کا تعلق فیصل آباد سے ہے جو کبھی لائل پور کہلایا جاتا تھا معروف شاعر تو ہیں ہی مگر ساتھ ساتھ براڈ کاسٹر بھی ہیں کئی کتابوں کے مصنف ہیں سابقہ بینکار ہیں