MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ضبط انصاری

ضبط انصاری کا اصل نام عبد الرحمان انصاری تھا کراچی سے تعلق رہا دو کتب کے تخلیق کار تھے حضرت احمد سہارنپوری سے شرف تلمذ حاصل کیا اور عبد الرحمان سے ضبط سہارنپوری ہو گئے بعد میں ضبط انصاری کے نام سے شہرت پائی کراچی ماڈل کالونی میں مکان بنایا اور اس کا نام حریمِ غزل رکھا مکان کے افتتاح پر ایک شاندار مشاعرے کا اھتمام بھی کیا گیا