MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ثبین سیف

ثبین سیف کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف شاعرہ ہیں تین کتابوں کی مصنفہ ہیں بارگاہ ادب انٹرنیشنل تنظیم کی روح رواں ہیں کراچی شہر کے ادبی حلقوں میں اپنی شاعری کے ساتھ ساتھ ملن ساری اور مہمان نوازی میں نمایاں ہیں سہل ممتنع میں خوب غزلیں کہتی ہیں