MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

شمشاد شاد

نام: شمشاد شاؔد جائے پیدائش : ناگپور(مہاراشٹر) انڈیا تاریخ پیدائش 9 جون ١٩٦٣ تعلیم : پوسٹ گریجویٹ پیشہ : ملازمت عمدہ اشعار کہتے ہیں غزل نظم ہائیکو رباعی موجِ سخن ڈاٹ کام پر شمشاد شاد کا کلام اپ ڈیٹ ہو رہا ہے ہمارے ساتھ جڑے رہیں