MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

لطیف ساجد

اصل نام ساجد لطیف ادبی نام لطیف ساجد جائے پیدائش حافظ آباد پنجاب پاکستان عمدہ غزل کہنے والے شاعر اپنی غزل گوئی سے اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہوئے ایک شعری مجموعہ ہے