MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

تاریخِ شب و روز سے وابستہ رہے ہیں

تاریخِ شب و روز سے وابستہ رہے ہیں
کھو بیٹھے ہمیں تم تو زیاں پاؤ گے لوگو

کم یاب ہیں اِک جنس گراں مایہ ہیں ہم بھی
ہم جیسا بھی اب اور کہاں پاؤ گے لوگو

خالد علیگ

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم