MOJ E SUKHAN

جب تلک چلتا رہا سلسلہِ ایزی لوڈ,,

جب تلک چلتا رہا سلسلہِ ایزی لوڈ,,
مجھ سے تُو کرتی رہی پیار کے پیماں جاناں

چند دن لوڈ نہ کر پایا تو معلوم ہوا
” کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں”

ندیم آذر

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم