MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

مبارک باد دینے جاؤں گا ترک تعلق کی

مبارک باد دینے جاؤں گا ترک تعلق کی
جو پہلا غم ھے پہلے وہ تو آدھا کر لیا جائے

تری آدھی رعایا دیکھ فٹ پاتھوں پہ سوتی ھے
یہ رہنا ، سہنا کتنا اور سادہ کر لیا جائے

محمود غزنی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم