MOJ E SUKHAN

کسی کی زلف کا غزنی اسیر میں بھی ہوں

کسی کی زلف کا غزنی اسیر میں بھی ہوں
سو پاسدار روایات میر میں بھی ہوں

مجھے بھی دیکھ تو اوروں کو جیسے دیکھتا ھے
تری گلی میں رہائش پذیر میں بھی ہوں

محمود غزنی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم