MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

یہ حرف اور اس کی حکایت کچھ اور ہے

یہ حرف اور اس کی حکایت کچھ اور ہے
مفہوم اس کا اور عبارت کچھ اور ہے

ترک تعلقات کا تم سے گلہ نہیں
تم سے تو میری جان شکایت کچھ اور ہے

خالد علیگ

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم